وفاقی حکومت کا اسپیس ٹیکنالوجی کے ساتھ اسکولوں کے بچوں کو علم فلکیات سے متعارف کروانے کا فیصلہMay 20, 2024ویب ڈیسک0 پہلے مرحلے میں بطور آزمائش بڑی ٹیلی اسکوپ سے 27 مئی کو بچوں کو چاند کا مشاہدہ کروایا جائے گا