‘ تعلیمی ادارے نہ کھولنا تعلیم دشمنی ہے ‘May 24, 2021ویب ڈیسک0 لگتا ہے تعلیم موجودہ حکومت کی ترجیحات میں شامل ہی نہیں،صدر آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن