پہلے احتجاج والے اسلام آباد تک پہنچ آجاتے تھے، اس بار یہ اٹک کاپل بھی نہیں کراس کرپائیں گے۔
عمران خان کو سائیڈ لائن کرنے میں علیمہ کا کردار، کے پی قیادت کو نشانہ بنانے کی سازش کا دعویٰ
سپریم کورٹ نے درخواستوں پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات ختم کر دیے
بانی پی ٹی آئی کو ساٹھ دن کیلئے چپ رہنے اور سوشل میڈیا کو لگام ڈالنے کا کہا گیا تھا۔
فتنہ پھیلانے والے کئی لوگ ملاقات میں رکاوٹ ڈالتے ہیں ، میرا کسی پارٹی سے کوئی رابطہ نہیں
پارلیمانی پارٹی کا بانی کو شیر افضل مروت کے حق میں پیغام بھجوانے کا فیصلہ
شیر افضل کی اسمبلی آمد پر حکومتی ارکان نے ڈیسک بجائے
روزانہ کی ٹرولنگ سے بیمار ہو گیا ہوں ، میرے پاس بہت سی ان کہی کہانیاں ہیں
میں صرف بانی پی ٹی آئی کی وجہ سے آیا تھا ، قیادت کو مسئلہ ہو تو بتا دیں