گلوکارہ مالا بیگم کو مداحوں سے بچھڑے تیس برس بیت گئےMarch 6, 2020ویب ڈیسک0 گلوکارہ مالا نے گیتوں کی مالا میں انمول موتی پروئے تو سننے والے سنتے رہ گئے، انہیں شہرت فلم ‘عشق پر زور نہیں’ کے گیت ‘دل دیتا ہے رو رو دہائی’ سے ملی۔