سینیٹ اجلاس: سینیٹر عبدالشکور خان نے دوران خطاب اپنے منہ پر تھپڑ مار لیاJune 13, 2024By ویب ڈیسک0 آج ہندو رکن سینیٹر دنیش کمار نے ایوان کو سود پر اللہ کا حکم سنایا،ہم اللہ کے حکم کی عدولی نہ کریں،جے یو آئی رہنما