موٹروے کو بڑے کٹاؤ سے بچانے کیلئے سینڈ بیگ اور پتھر استعمال کیے جا رہے ہیں ، پی ڈی ایم اے
دیہات میں 9 لاکھ آبادی متاثر ہوئی ، سیلاب کے دوران 61 افراد جاں بحق ہوئے ، عرفان کاٹھیا
سیلابی پانی سے اسکول متاثر ہوئے ، بچوں کی سلامتی اولین ترجیح ہے ، حکام
ملتان کا شیر شاہ بند اوور فلو ہونے سے بھی کئی علاقے سیلاب کی لپیٹ میں آ گئے
فیصل آباد، گوجرانوالہ اور گجرات سب سے زیادہ متاثر، کپاس، دھان، گنا اور چارہ مکمل برباد
اینٹی کرپشن کا ایک نجی اسکیم کے مالک کی گرفتاری، ایل ڈی اے افسران بھی شاملِ تفتیش، وزیر اعلیٰ کے وژن پر عملدرآمد
77 سے زائد دیہات متاثر، ہزاروں ایکڑ زرعی زمین زیرِ آب، تعلیمی ادارے بھی زد میں
سڑکیں سیلابی ریلے کی نذر ، ظفروال شہر سے دیگر علاقوں کا رابطہ منقطع
کرتارپور گوردوارہ بھی ڈوب گیا، دریاؤں کے کناروں اور واٹر ویز پر رہائش پذیر افراد کو فوری محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی ہدایت