بھارت: جیل میں سکھ قیدی پر تشدد، حکام نے گرم سلاخ سے دہشت گرد لکھوادیاNovember 6, 2021By ویب ڈیسک0 پنجاب کے ضلع برنالا کی جیل میں قید 28 سالہ سکھ کرم جیت سنگھ نے عدالت میں تحریری درخواست جمع کرادی۔