سوشل میڈیا پلیٹ فارمز سے 18 کروڑ ، 40 لاکھ پاس ورڈز لیک ہونے کا انکشافMay 26, 2025ویب ڈیسک0 صارفین کو فوری اہم پاسورڈ تبدیل کرنے اور ٹو فیکٹر ویری فکیشن کو فعال کرنے کا مشورہ