سندھ: ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ، کمشنرز کو سیکشن 144 کے پاور سونپ دیے گئےApril 27, 2020ویب ڈیسک0 سندھ کووڈ 19 ایمرجنسی رلیف آرڈیننس 2020 کے تحت یہ پاور سی آر پی سی میں ترمیم کرنے کے بعد تفویض کیے گئے ہیں