چودھری سرور نے مسلم لیگ ق میں شمولیت اختیار کر لیMarch 11, 2023ویب ڈیسک0 چودھری سرور مسلم لیگ ق کے مرکزی چیف آرگنائزر اور پنجاب کے صدر کی ذمہ داری سرانجام دیں گے۔