جیمز اینڈرسن 600 وکٹیں حاصل کرنے والے دنیا کے پہلے فاسٹ بالرAugust 25, 2020By ویب ڈیسک0 اینڈرسن نے یہ اعزاز ایک سو چھپن ویں ٹیسٹ پاکستان کے خلاف کپتان اظہر علی کی وکٹ لے کر حاصل کیا۔
ساؤتھمپٹن ٹیسٹ: پاکستان اپنی پہلی اننگز میں 273 رنز بنا کر آؤٹAugust 23, 2020By ویب ڈیسک0 انگلینڈ نے اپنی پہلی اننگز 583 رنز آٹھ کھلاڑی آؤٹ پر ڈیکلیئر کر دی تھی۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ انگلینڈ کے شیڈول کا اعلانJuly 6, 2020By ویب ڈیسک0 پاکستان کیخلاف سیریز سے قبل انگلش ٹیم ویسٹ انڈیز اور آئرلینڈ سے بھی سیریز کھیلے گی۔
بنگلہ دیش نے افغانستان کو 62 رنز سے شکست دے دیJune 24, 2019By ویب ڈیسک0 افغانستان کی ٹیم بنگلہ دیش کی جانب سے دیئے گئے 263 رنز کے ہدف کو عبور کرنے میں ناکام رہی اور 47 ویں اوور میں 200 رنز بنا کر آل آؤٹ ہو گئی