ڈائریکٹر جنرل آئی اے ای اے کا دورہ پاکستان کل سے شروع ہو گاFebruary 14, 2023By ویب ڈیسک0 رافیل ماریانو گروسی کے دورے سے پاکستان اورآئی اے ای اے کے درمیان تعاون کی نئی راہیں کھلیں گی، ترجمان دفتر خارجہ