پی ٹی آئی کے سابق صوبائی وزیر خیال کاسترو گرفتارJanuary 19, 2024ویب ڈیسک0 جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں ضمانت کرانے ضلع کچہری پہنچے تو وہاں پہلے سے موجود سول کپڑوں میں ملبوس اہلکار لے گئے