دوبارہ کوشش ہوئی تو اسکور 0-6 سے کہیں بہتر ہو گا ، وزیر دفاع
پاکستان نے اپنا وجود کشمیر کی آزادی کیلئے داؤ پہ لگایا ، عوام پرامن رہیں
بیورو کریسی کا کبھی احتساب نہیں ہوا ، میرے پاس صرف دو کمروں کا فلیٹ ہے ، وزیر دفاع
قومی خود مختاری اور سلامتی کے دفاع کا معاملہ ہو تو کوئی قیمت زیادہ نہیں ہوتی ، خواجہ آصف کا قومی اسمبلی میں تحریری جواب
مگر مچھ اربوں کھا کر آرام سے زندگی گزار رہے ہیں ، ایک بیوروکریٹ بیٹیوں کی شادی پر 4 ارب کی سلامی وصول کر چکا
انٹرنیشنل روٹس کی بحالی سے پرائیویٹائزیشن میں مدد ملے گی
ایران پاکستان کا جگری دوست ہے، افغان سرحد پر بھی حالات بہتر ہونے کی امید نظر آ رہی ہے ۔
اسرائیل کا طرزِ عمل عالمی امن کے لیے خطرہ بن چکا
فیٹف کی تمام ضروریات پوری کر چکے ، کسی لسٹ میں رہنے کا جواز نہیں