گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس صرف ایک روپیہOctober 14, 2021By ویب ڈیسک0 آئندہ ماہ سے صوبے میں گاڑیوں کو یونیورسل نمبر پلیٹس کا اجرا کیا جائے گا، صوبائی مشیر ایکسائز خلیق الرحمان