پاکستان جنوبی افریقہ میں 3 ون ڈے، 3 ٹی ٹوئنٹی اور 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلے گا
موقع پر جواب نہ دینے سے مخالفین کے حوصلے بلند ہوتے ہیں اور ایسے واقعات میں اضافہ ہوتا ہے۔
بیرون ملک جانے والوں کے لیے آسٹرازنیکا ویکسین دستیاب ہے۔
رکن قومی و صوبائی اسمبلی کو 200 کارکن ساتھ لانے کی ہدایت
ویکسین ترسیل اسٹریٹجی کا نام ویکسین ایڈمنسٹریشن پلان ہو گا جس کی منظوری این سی او سی نے دے دی ہے
پی ڈی ایم رہنما حکومت کی طرف سے سیاسی انتقامی کارروائیوں پرلائحہ عمل مرتب کریں گے، ذرائع
شاہد خاقان عباسی نے کا کہنا تھا کہ حکومت کے پاس کوئی حکمت عملی نہیں ہے اور اس کا نتیجہ عوام کو بھگتنا پڑے گا
شہباز شریف نے کہا کہ جب تک حکومت کورونا کے ”ٹرینڈ“ کو سمجھے گی اس وقت تک بہت دیر ہو چکی ہو گی۔
ن لیگ کے قائمہ کمیٹیوں سے استعفوں کے بعد کورم پورا کرنے کا فارمولا بھی طے کرلیا گیا ہے، ذرائع