سعودی کابینہ میں تبدیلی، وزیرخارجہ کی تنزلیDecember 27, 2018By ویب ڈیسک0 محمد بن سلمان کے سیاسی اور سیکیورٹی مناصب برقرار ہیں۔ وہ بدستور ملک کے وزیر دفاع کے منصب پہ فائز رہیں گے۔