پاکستان میں بغیر بھیک کے ہمیں ڈیم بنانا ہے، جسٹس (ر) ثاقب نثارMarch 21, 2019By ویب ڈیسک0 پاکستان آبی قلت کا شکار ملک ہے لیکن حکومتوں نے اس ضمن میں اقدامات کرنا تو دور کی بات عوام الناس میں آگاہی بھی نہیں پھیلائی۔
پانی کی عدم فراہمی کے خلاف بھاگ ناڑی کا پیدل مارچ کوئٹہ پہنچ گیاMarch 12, 2019By ایوب ترین0 250 کلومیٹر کا فاصلہ گیارہ دن میں طے کرکے نواحی علاقے سے کوئٹہ پہنچنے پر متعدد شرکا کے پاؤں میں چھالے پڑ چکے ہیں اور کئی سخت تکلیف میں مبتلا ہیں۔