سپریم کورٹ کے 4 ججز کا فل کورٹ اجلاس میں شرکت سے انکار ، چیف جسٹس کو ایک اور خط لکھ دیاSeptember 8, 2025ویب ڈیسک0 رولز کبھی منظوری کیلئے فل کورٹ کے سامنے نہیں رکھے گئے ، آئین کے تحت ہونیوالے اقدامات سرکولیشن کے ذریعے نہیں ہوسکتے ، خط میں موقف