کراچی کو 500 میگاواٹ بجلی کی فراہمی شروع ہو گئی ہے، ترجمان وزارت توانائیOctober 13, 2022ویب ڈیسک0 اگلے چند گھنٹوں میں کراچی کوایک ہزار میگاواٹ بجلی کی فراہمی شروع کردی جائے گی۔