طلبا کو بغیر امتحان پاس کرنےکیلئے بورڈ قوانین میں ترمیم یا آرڈیننس لانا ہوگاMay 12, 2020ویب ڈیسک0 پچھلے سال کی کارکردگی پر پہلی سے آٹھویں جماعت کے طلبہ کو پروموٹ کیا جائے گا اور جو بچے پچھلی کلاس میں فیل ہیں ان کے اسکولز ان بچوں کے امتحانات لیکر پروموٹ کرسکتے ہیں
امتحانات منسوخی کے فیصلے سے طلبا الجھن کا شکارMay 8, 2020ویب ڈیسک0 وزارت تعلیم نے فیصلہ سازی کیلئے اہم اجلاس گیارہ مئی کو طلب کیا ہے جس میں ملک بھر کے تعلیمی بورڈز کے چیئرمینوں کو ویڈیو لنک پر شرکت کی ہدایت کی گئی ہے