برطانیہ میں بزرگ یہودی خاتون کو اسرائیل کے خلاف ٹوئٹ مہنگا پڑ گیاDecember 21, 2021By ویب ڈیسک0 برطانوی نژاد ڈیانا نیسلن نے ٹوئٹ میں لکھا تھا کہ اسرائیل کا وجود نسل پرستانہ اقدام ہے اور میں اس کی مخالف ہوں، وکلا کو لیبر پارٹی کو خط