کئی مقامات پر ژالہ باری بھی ہو سکتی ہے ، محکمہ موسمیات
برساتی نالوں میں طغیانی اور بعض مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ ہو سکتی ہے ، محکمہ موسمیات
صوابی ، وزیرستان ، ٹانک کے ندی نالوں اور دریاؤں میں طغیانی آ سکتی ہے ، محکمہ موسمیات
راولپنڈی ، لاہور ، ملتان سمیت کئی شہروں میں اربن فلڈنگ ہو سکتی ہے ، محکمہ موسمیات
نشیبی علاقے زیرِ آب، درجہ حرارت میں کمی، محکمہ موسمیات کی مزید بارش کی پیشگوئی
شہریوں کی حفاظت کے پیش نظر 24 اگست 2025 کو ٹریل 2، 3، 4، 5 اور سیدپور گاؤں کے پیچھے والا ٹریل بند رہے گا۔
راولپنڈی ، لاہور ، ملتان سمیت کئی شہروں میں فلیش فلڈنگ کا خدشہ ہے ، این ڈی ایم اے
بارش کے بعد کے الیکٹرک کا ڈسٹری بیوشن نظام تاحال غیر مستحکم ہے
صرف پودے لگانا کافی نہیں، ان کی نگہداشت بھی ضروری ہے، ایاز صادق