کینٹ بورڈ کامرہ الیکشن، ن لیگ کے 4 اور جماعت اسلامی کا ایک امیدوار کامیابFebruary 9, 2022ویب ڈیسک0 وارڈ نمبر4 سے جماعت اسلامی کے حافظ انجینیئر افتخار احمد خالق 460 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے ہیں۔