انڈور شادی کریں یا کھانے کھائیں، بس ویکسینیشن کرانا ہو گی، سندھ حکومتSeptember 30, 2021By ویب ڈیسک0 انڈور شادی میں 200 افراد شریک ہو سکیں گے، ریسٹورانٹس رات 12 بجے تک کھلے رکھ سکتے ہیں، محکمہ داخلہ