چیمپئنز ون ڈے کپ 2024، چیئرمین پی سی بی کا انٹری فری کرنے کا اعلانSeptember 1, 2024By ویب ڈیسک0 ٹورنامنٹ 12 سے 29 ستمبر 2024 تک اقبال اسٹیڈیم میں منعقد ہوگا