جب لالو پرساد نے ’قربانی‘ کی کلیجی پکوا کر کھائی!May 9, 2019ویب ڈیسک0 لالو نے کہا ڈاکٹر صاحب بھولے ہیں،ان کو نہیں معلوم کہ انصاری کے گوشت میں جو شفا ہے وہ پورے اسپتال کی دوائیوں میں نہیں ہے کیونکہ یہ قربانی کا گوشت ہے۔