6ماہ میں ساڑھے 4 لاکھ پاکستانی ملک چھوڑ گئےAugust 26, 2023ویب ڈیسک0 منتقل ہونے والے افراد میں ڈاکٹر، انجینئر، بینک منیجر،آئی ٹی کے ماہرین، سیلز مین اور عام مزدور شامل ہیں