چین کی دھمکی کے باوجود امریکی اسپیکر نینسی پلوسی تائیوان پہنچ گئیںAugust 2, 2022ویب ڈیسک0 نینسی پلوسی 25 سال میں تائیوان کا دورہ کرنے والی پہلی اعلیٰ سطح کی امریکی شخصیت بن گئیں۔