تارکین وطن کے خلاف ٹرمپ اقدامات معطل، عدالت نے صدارتی اختیارمحدود کردیاJuly 3, 2025By ویب ڈیسک0 پناہ کے متلاشیوں کے حقوق سلب کرنا صدر کا یکطرفہ اختیار نہیں، امریکی ڈسٹرکٹ جج