اب تک 19 ہزار 228 غیر قانونی افغانیوں کو براستہ طورخم واپس بھجوایا گیا ہے
خیبر پختونخوا سے سب سے زیادہ 11 ہزار ، 134 مہاجرین کو طورخم کے راستے بھیجا گیا
مقررہ تاریخ تک ملک نہ چھوڑنے والوں کیخلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی
غیر قانونی نقل و حرکت روکنے کیلئے سرحدوں کی نگرانی بڑھا دی ، ایرانی وزیر داخلہ
غیر ملکی مشنز افغان شہریوں کی واپسی میں تعاون کریں ، پاکستانی حکام
پی ٹی ایم اور افغان حکام پاکستان کی پالیسی کو توڑ مروڑ پیش کر رہے ہیں
توسیع افغان حکومت کی درخواست پر دی گئی ، اس سے قبل کابینہ ڈویژن نے وزارت سیفران کی سمری واپس کر دی تھی ، ذرائع
اس سال حاجیوں کو کیو آر کوڈ کا حامل سوٹ کیس اور خواتین کو عبایا بھی دیا جائے گا، انیق احمد
پاسپورٹ اور ویزہ ہونے کے باوجود ایرانی اہلکاروں نے نکال دیا ، افغان شہریوں کی گفتگو