اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی ، سرمایہ کاروں کے اربوں ڈوب گئے ، ڈالر مزید سستاJanuary 18, 2024ویب ڈیسک0 پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے انڈیکس میں 893 پوائنٹس کی کمی ، ڈالر کی قیمت 14 پیسے کم ہو کر 280.10 روپے ہو گئی