کاون ہاتھی کی کمبوڈیا منتقلی کی تیاریاں شروعNovember 7, 2020By ویب ڈیسک0 کاون کیلئے تیار کردہ خصوصی کیبن چڑیا گھر پہنچادیا گیا، جس میں ہاتھی کو رہنے کی تربیت دی جائے گی