سانحہ بلدیہ کیس میں فیکٹری مالک ارشد بھائلہ کے سنسنی خیز انکشافاتSeptember 19, 2019By ساجد اعوان0 سانحہ کا شکار بلدیہ فیکٹری کے مالک ارشد بھائلہ نے اسکائپ لنک کے ذریعے کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں بیان ریکارڈ کرادیاہے۔