لائن آف کنٹرول پر جارحیت ،بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبیSeptember 14, 2019طارق ملک0 ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بھارتی افواج نے ایل او سی کے نکیال اور جندروٹ سیکٹرپربلااشتعال فائرنگ کی، بھارتی فوج کی فائرنگ سے ایک معصوم شہری 40 سالہ فاطمہ بی بی شہید ہوئیں اوربھارتی افواج کی فائرنگ سےکئی معصوم شہری زخمی بھی ہوئے۔
پاکستان کا افطار کےمہمانان کو ہراساں کر نے پر بھارت کو مراسلہJune 3, 2019ویب ڈیسک0 مہمانان کی چیکنگ کے بعد ان کی تصاویر اتاری گئیں اورانہیں ہراساں کیا گیا۔ کشمیری مسلمانوں کو باقاعدہ دھمکیاں دی گئیں