ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024ء کیلئے ریکارڈ انعامی رقم کا اعلان کر دیا گیاSeptember 17, 2024ویب ڈیسک0 پہلی مرتبہ آئی سی سی نے ویمنز ورلڈ کپ کی انعامی رقم کو مردوں کے برابر رکھا ہے