پاکستانی کرکٹ کی تاریخ میں پہلی بار خواتین پر مشتمل سلیکشن کمیٹیMarch 20, 2019By دانش علوی0 کرکٹ کمیٹی کی ممبر عروج ممتاز کوپاکستان ویمن کرکٹ کاچیف سلیکٹر مقرر کیا گیا ہے۔