کراچی ، اضافی کرایہ وصول کرنے والے ٹرانسپورٹرز پر 7 لاکھ 32 ہزار روپے جرمانہApril 7, 2024ویب ڈیسک0 مہم کے دوران 1012 گاڑیوں کی چیکنگ ، مسافروں کو 22 لاکھ 85 ہزار کی رقم واپس کرائی گئی