خراٹوں سے تنگ بھتیجے نے چچا کے سوپ میں زہر ملا دیاSeptember 5, 2025ویب ڈیسک0 کھانے کے بعد چچا کی طبیعت اچانک بگڑ گئی ،اسپتال میں ہونے والے طبی معائنے میں بھانڈا پھوٹا،نوجوان کو گرفتار کرلیا گیا