جعلی خاکوں سے جھوٹی کہانی گھڑنے کی مودی سرکار کی سازش بے نقابApril 30, 2025ویب ڈیسک0 دہشتگردوں کے جاری کردہ خاکے AI سے بنائے گئے، بھارت نے مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ اسکیچز سے پروپیگنڈا کھڑا کر دیا