سیالکوٹ میں بارشوں کا 11 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، ضلع میں عام تعطیل کا اعلانAugust 27, 2025By ویب ڈیسک0 335 ملی میٹر سے زائد بارش ریکارڈ، نالہ ڈیک میں طغیانی سے متعدد دیہات زیر آب آگئے