پاکستان نے جنگ میں نقصان پہنچایا،بھارتی فوج نے ایک بار پھر اعتراف کرلیاJune 29, 2025ویب ڈیسک0 فضائی لڑائی کے ابتدائی مرحلے میں نقصان اٹھانا پڑا تھا،بھارتی دفاعی اتاشی،بیان سامنے آنے پر کانگریس نے مودی سرکار کوآڑے ہاتھوں لے لیا