آج بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گاOctober 25, 2019By ویب ڈیسک0 گلگت بلتستان میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ بعض مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش اور بلند پہاڑی علاقوں میں ہلکی برفباری کا امکان ہے۔