کراچی میں آشوبِ چشم کی وبا، اسپتالوں میں روزانہ درجنوں مریض رپورٹSeptember 17, 2025ویب ڈیسک0 طبی ماہرین کے مطابق ہوا میں نمی، ناقص صفائی اور ایڈینو وائرس وبا کی بڑی وجوہ؛ شدید کیسز میں دو ماہ تک روشنی سے چبھن برقرار رہ سکتی ہے