توشہ خانہ ٹو کیس، بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کیخلاف سماعت کل تک ملتویOctober 1, 2025ویب ڈیسک0 استغاثہ کے 19 گواہوں پر جرح مکمل،بانی کی تینوں بہنیں، بشری بی بی کی بھابھی، بیٹی اورداماد نے کارروائی دیکھی