لاہور قلندرز نے پی ایس ایل 10 کا ٹائٹل جیت لیاMay 25, 2025ویب ڈیسک0 لاہور قلندرز نے 202 رنز کا ہدف 4 وکٹوں کے نقصان پر ایک گیند قبل حاصل کیا،شاندار کامیابی پر حامیوں کا جشن