عید میلاد النبی ﷺ پر قیدیوں کیلئے 180 روز کی سزا معافی منظورSeptember 6, 2025ویب ڈیسک0 صدر مملکت نے آئین کے آرٹیکل 45 کے تحت معافی دی، قتل و دہشتگردی کے مجرم مستثنیٰ