صدر مملکت نے سکیورٹی گارڈ سے معافی مانگ لی ، ای او بی آئی کو بھی معذرت کرنے کی ہدایتAugust 12, 2023ویب ڈیسک0 ایک عام مزدور کو پنشن کیلئے برسوں انتظار کروانا شرمناک امر ہے ، عارف علوی