پاور لفٹنگ چیمپیئن شپ، 2 پاکستانی بہنوں نے گولڈ میڈلز جیت لیےJuly 11, 2024ویب ڈیسک0 دونوں بہنوں نے 4، 4 گولڈ میڈلز جیتے، تیسری بہن آج ایکشن میں ہوں گی۔