معیشت کے مثبت راستے پر چلنے کیلئے حکومتی اقدامات قابل تحسین ہیں
اپوزیشن اراکین نے نشستوں پر کھڑے ہو کر احتجاج ریکارڈ کرایا
مشترکہ اجلاس سے متعلق ایڈوائس وزیراعظم نے بھجوائی تھی ،ذرائع
حکومت کھیلوں کے فروغ کیلئے اقدامات اُٹھائے تاکہ دنیا میں پاکستان کا نام روشن ہو، قرارداد
اسماعیل صابری نے وزیراعظم کے انتخاب میں پارلیمنٹ کے 222 ارکان میں سے 114 کا ووٹ حاصل کیا
جب فرانزک آڈٹ ہو گا اور جس کا نام آئے گا وہ کابینہ سے ضرور باہر ہو گا، ندیم افضل چن
حکومت دونوں ایوانوں سے آرمی ایکٹ ترمیمی بل متفقہ طور پر منظور کرانا چاہتی ہے
عمران خان اور ڈاکٹر طاہر القادری پر اسلام آباد کے ریڈ زون میں توڑ پھوڑ اور سرکاری ٹی وی پر حملے سیمت سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس پی) اسلام آباد عصمت اللہ جونیجو کو زخمی کرنے کا الزام لگایا گیا تھا
پیپلزپارٹی کے سینیٹر فاروق ایچ نائیک نے کہا کہ چیف الیکشن کمشنر نے حکومت کے تعینات کردہ دو ممبران سے حلف نہ لے کر اچھاکیا، الیکشن کمیشن کے ممبران کی تقرری پر ڈیڈ لاک موجود ہے۔